ٹرمپ نے ابراہیمی معاہدوں کو ایران امن عمل سے کیوں جوڑا؟ پاکستان اور سعودی عرب مشکل امتحان میں
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان نے ایک بار پھر مشرقِ وسطیٰ کی سیاست، اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور ایران کے ممکنہ معاہدے کے گرد نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ٹرمپ نے نہ صرف سعودی عرب، پاکستان، قطر، ترکی، مصر اور اردن جیسے مسلم اکثریتی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ…
جنسی استحصال: فلسطینیوں کو محکوم بنانے کا اسرائیلی ہتھکنڈا
جب حماس اور اس کے اتحادیوں نے سات اکتوبر 2023ء کو اسرائیل پر حملہ کیا تو یہ حملہ فوراً دنیا بھر کی شہ سرخی بن گیا۔ اس کے بعد جواباً غزہ کے لوگوں کے خلاف شروع ہونے والی نسل کشی کی بے رحمانہ مہم آج تک جاری ہے۔ تاہم مشکلات کا شکار بنیامن نیتن یاہو…
اسرائیل غزہ تنازع ’ورلڈ ری الائنمنٹ‘ کو تیز کر سکے گا؟
اسرائیل اور اس کی سرپرست عالمی طاقتوں نے سات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملوں کو عملاً ایک جنگ کی شکل دے دی ہے۔ اسرائیل کا اس بارے میں بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر اپنے جنگی ہیجان میں اضافہ کرنا حیران کن نہیں، لیکن جس طرح امریکہ نے اپنے دو بحری بیڑوں کو…
وہ دس فلمیں، جو فلسطین-اسرائیل تنازع کی تاریخ کے بارے میں جاننے میں مدد کر سکتی ہیں
ذیل میں ہم 1948 کی عرب-اسرائیل جنگ سے لے کر فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع کی تاریخ پر بننے والی ایسی دس فلموں / دستاویزی فلموں کا ذکر کر رہے ہیں، جو اسرائیل-حماس تنازع کی حالیہ صورتحال کو سمجھنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں…