اسرائیل کی سفاکی کا ایک سال اور سویا ہوا عالمی ضمیر۔۔
دیر یاسین نامی فلسطینی گاؤں، جو یروشلم سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور جس کی تاریخ سولہویں صدی سے ملتی ہے، اب موجود نہیں ہے۔ یقینی طور پر اس کا نام نقشے سے مٹا دیا گیا ہے، اور عرب اور ان کے آباؤ اجداد جو کبھی یہاں رہتے تھے، اب یہاں ان کا…
’جنگ سے پہلے میں خوبصورت تھی، اب نہیں ہوں‘ فلسطینی بچی کی وڈیو
7 اکتوبر سے شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت نے غزہ میں لاکھوں فلسطینیوں کو متاثر کیا ہے، تاہم افسوس کی بات یہ ہے کہ کشیدہ صورتحال میں بچوں کی بڑی تعداد ناقابلِ برداشت تکالیف سہہ رہی ہے، چاروں طرف تباہی دیکھ کر فلسطینی بچے مختلف انداز میں اپنا تجربہ شئیر…
وقت کے دھارے کو الٹا چلانے کی اسرائیلی خواہش!
یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) عرب اسرائیل جنگ 1967 کے خاتمے پر ایک اجلاس میں بعد از جنگ امکانات پر بحث کر رہی تھی صہیونی ایوان میں ایک طرف اسرائیل کے 1948 میں شروع کردہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے پروگرام کو بڑھاوا دینے کے حق میں گلا پھاڑ…
خون آشام غزہ: شہید ہوتے معصوم بچے اور شہیدوں کی ماؤں کا مذاق اڑاتی اسرائیلی عورتیں۔۔
غزہ میں گذشتہ سترہ دن سے اسرائیل کی طرف سے مسلط کی گئی تباہ کن بمباری کے نتیجے میں بڑی تعداد میں فلسطینی بچے شہید ہو رہے ہیں۔ شہداء میں ایک سات سالہ بچہ بھی ہے، جس کی دردناک موت کی تفصیلات پر ہر آنکھ اشک بار ہے سات سالہ بچے یوسف کی ماں اپنے…