غزہ! مشرق وسطیٰ کے مسئلے کا ٹرمپ انداز میں حل!
واشنگٹن کا عظیم ’سفید باپ‘ بول پڑا ہے۔ معمولی اور عام فانی انسان سنیں اور اس کا حکم بلا چوں و چَرا مانیں۔ صدر ٹرمپ نے فرمایا کہ غزہ ایک ”گندگی کا ڈھیر“ ہے اور اسے ”صاف“ کرنا ضروری ہے۔ اکیس لاکھ انسانوں کا ”کچرا“ اس اہم ساحلی علاقے کی خوبصورتی کو خراب کر…
حماس اسرائیل معاہدہ: حماس نے سب کو پسپا کر دیا
غزہ میں اسرائیل کی جنگ 15 ماہ کے بعد جنوری 2025 کو اپنے انجام کی طرف بڑھ گئی ہے۔ اس کا یہ انجام اس معاہدے کے نتیجے میں ہوا ہے جو اسرائیل اور اس کے سب سے بڑے فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کے درمیان ثالثوں کی مدد سے ہوا ہے۔ معاہدے کے دو اصل فریق…
فلسطین-اسرائیل تنازع: فیصلہ کن موڑ بھی، آخری موقع بھی!
یہ پہلا موقع تھا کہ جب فلسطینی مزاحمتی تنظیم (حماس) نے اسرائیل پر یکبارگی اتنا بڑا حملہ کیا ہو۔ یہ حملہ صرف اسرائیل ہی کے لیے نہیں بلکہ اس کے سرپرستوں کے لیے بھی غیرمتوقع طور پر نقصان دہ ثابت ہوا۔ حماس کے راکٹ حملوں سے اب تک ایک ہزار سے زائد اسرائیلی…
فلسطین پر بدترین فضائی بمباری، الرمال کا علاقہ مکمل تباہ
منہدم عمارتیں، تباہ شدہ انفراسٹرکچر اور ہر طرف ملبے کے ڈھیر۔۔ اسرائیل کی بمباری نے غزہ شہر میں الرمال کے علاقے کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے الرمال پر بمباری نے دیواروں، اپارٹمنٹس اور بلند و…