ایک فلسطینی نوجوان، جس نے اسرائیلی جارحیت میں خاندان کے 103 افراد کھوئے۔۔
احمد الغفیری اس فضائی حملے میں محفوظ رہے تھے، جس میں اُن کا پورا خاندان تباہ و برباد ہو گیا۔ جب غزہ پر اسرائیل کی طرف کیے گئے ایک فضائی حملے میں اُن کے خاندان کے 103 افراد مارے گئے تو اُس وقت اپنے گھر سے 80 کلومیٹر دور مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک قصبے…
اسرائیل ریاست نہیں، جان لیوا معشوق ہے
ایک تو اسرائیل بذاتِ خود نسل پرست فسطائی نظریاتی ریاست، اس پر طرہ یہ کہ وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی موجودہ مخلوط حکومت کو اسرائیل کی پچھتر برس کی تاریخ میں اب تک کی سب سے جنونی حکومت کہا جا رہا ہے کہ جو انتہائی دائیں بازو کی ان دو جماعتوں کے سہارے کھڑی ہے…