صارفین کی جاسوسی پر ایپل کا اسرائیلی کمپنی پر مقدمہ، جبکہ اٹلی کا ایپل اور ایمیزون پر جرمانہ
کیلیفورنیا – امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے جاسوسی سافٹ ویئر ’پیگاسس‘ بنانے والی اسرائیلی کمپنی ’این ایس او‘ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے ادہر اٹلی نے کاروباری خلاف ورزیوں پر امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں ایپل اور ایمیزون پر بیس کروڑ یوروز جرمانہ عائد…