فلسطینی بطور انسانی ڈھال بھی کام آ رہے ہیں
تیس جون کو الجزیرہ نے ایک دہلا دینے والی نیوز ریل نشر کی۔ اس میں دکھایا گیا کہ کس طرح غزہ میں اسرائیلی فوجی بے بس فلسطینیوں کو فوجی وردی پہنا کے، ہاتھ رسی سے باندھ کے ان کے ماتھے یا سینے پر کیمرے باندھ کے عمارات کے اندر یا زیرِ زمین سرنگوں میں اترنے…
بے چراغ غزہ میں رمضان المبارک کے دوران چراغاں
رمضان المبارک کی آمد ہو چکی۔ رحمتیں سایہ فگن ہیں، مگر غزہ میں اسرائیلی جنگ کا چھٹا ماہ جاری ہے اور بدترین جنگ کے 160 دن گزر چکے ہیں۔ پورا غزہ مسلسل اسرائیلی بمباری نے ملبے کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔ بس اکا دکا گھر بچے ہیں۔ وہ بھی بے چراغ۔ ہر طرف تباہی کی…
رفح پر اسرائیل کی جنگی یلغار، اگلا ہدف کون؟
غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کا پانچواں مہینہ چل رہا ہے۔ اس جنگ میں غزہ کے بہت سے مظاہر اور مناظر اب سامنے نہیں ہیں۔ بہت سے مناظر اور مظاہر ملبے کے ڈھیروں میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ گویا غزہ کی شناخت کے بعض حوالے اب وہ نہیں ہیں جو اس جنگ سے قبل تھے۔…