اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے تین فلسطینی بھائیوں کے ہولناک انکشافات
اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی پانے والے غزہ کے تین فلسطینی بھائیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے دوران قید انہیں اور ان کے ساتھیوں کو مارا پیٹا، انہیں سگریٹ سے جلایا گیا، ان کے ساتھ بدسلوکی کی گئی اور ان پر پیشاب کیا گیا خبر رساں ادارے روئٹرز سے بات کرتے…
بارہ سالہ فلسطینی لڑکے کا خواب، جو اس کی موت کے بعد پورا ہوا
اگست 2022 میں پوسٹ کی گئی ایک وڈیو میں، عونی الدوس مائیکروفون پکڑے مسکراتے ہوئے اپنے یوٹیوب گیمنگ چینل کے لیے اپنے خواب اور عزائم بیان کر رہے تھے، لیکن ان کا خواب ان کی موت کے بعد پورا ہوا وڈیو میں عونی الدوس کہہ رہے تھے ”تو اب دوستو، میں اپنا تعارف…
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد نوجوان مغربی خواتین اسلام کیوں قبول کر رہی ہیں؟
ایک جانب اسرائیلی حکومت امریکی حکومت کی واضح اور غیر مشروط حمایت کے ساتھ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ اسرائیلی فوج کثیر آبادی والے فلسطینی انکلیو میں گھروں، مساجد، گرجا گھروں، ہسپتالوں اور اسکولوں پر اندھا دھند بمباری جاری رکھے ہوئے ہے، جس سے…
’اس وقت اسرائیلی قوم پرستی انتقام لینے کے درپے ہے‘
جو شخص بھی 1492ء میں کیتھولک دور سے پہلے کے مسلم ہسپانیہ کی تاریخ سے واقف ہے، وہ اس بات سے بھی ضرور واقف ہوگا کہ وہ فن، فلسفے اور ادب کے حوالے سے یہودی، عیسائی اور مسلم روایات کا گل دستہ تھا۔ اس موضوع پر طارق علی نے بہت عمدہ کام کیا ہے۔ یہ…