چندریان اور تحقیق کے بارہ آنے
بھارت چاند پر پہنچ گیا اور ہم اب تک وہیں کھڑے ہیں۔ کیوں؟ اس لیے کہ ہم ویسے ہی رہنا چاہتے ہیں جیسے ہم ہیں یعنی کہ محنت بھی نہ کرنی پڑے اور اعلیٰ ترین کامیابی بھی مل جائے۔ پاکستان اور بھارت کے مابین روایتی چپقلش اپنی جگہ، لیکن چندریان سوم (چندریان 3) مشن…
اور بھارت چاند پر پہنچ گیا۔۔ مشن کی خاص بات اور بھارت کے لیے اس کی اہمیت
بھارت کی چندریان تھری نامی خلائی گاڑی بحفاظت چاند پر لینڈ کر گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت چاند تک پہنچنے والا دنیا کا چوتھا اور چاند کے جنوبی حصے پر اترنے والا پہلا ملک بن گیا ہے انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن کے مطابق ان کے سائنسدان خلائی گاڑی چاند کی سطح…
چند گھنٹوں کی دوری پر بھارت کا چاند مشن، سانسیں روکے بیٹھے خلائی ماہرین اور دہشت کے آخری 15 منٹ۔۔
بھارت کا تاریخی خلائی مشن چندریان-3 چاند پر اترنے کے قریب ہے، جہاں عالمی طاقتوں کی خلائی مشن کی دوڑ میں بھارت بھی تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے یوں بھارت کا چاند پر روانہ ہونے والا مشن چندریان-3 تاریخ رقم کرنے سے صرف چند گھنٹوں کے فاصلے پر ہے۔ شیڈول کے مطابق 23…