کراچی ایئرپورٹ کے قریب آئی ٹی پارک کے قیام کا فیصلہ
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب آئی ٹی پارک کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے جنوبی کوریا بھی رقم فراہم کرے گا وفاقی حکومت نے کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب آئی پارک کے قیام کا فیصلہ کیا ہے جس پر 31 ارب روپے لاگت آئے گی…