جیکی چن کے مداح ڈی آئی خان کے ’بے گھر‘ لڑکے نے سو عالمی ریکارڈ کیسے بنائے؟
عرفان محسود کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے۔ انہیں فلمیں دیکھنے کا بہت شوق تھا۔ ایک دن انہوں نے مشہور چینی اداکار جیکی چن کی فلم دیکھی تو وہ اس اداکار کے مداح بن گئے اس کے بعد عرفان نے جیکی چن کی مزید فلمیں دیکھنا شروع کیں۔ انہیں جیکی چن کے کراٹے بہت پسند…