جعفر آباد: سیلاب متاثرین میں راشن کی تقسیم کے دوران فائرنگ.. ’امداد کے بدلے بیٹے کی لاش گھر آئی‘
بلوچستان کے ضلع جعفر آباد میں جمعرات کو ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے راشن کی تقسیم کے دوران فائرنگ کے باعث گولی لگنے سے تیئیس سالہ نوریز علی کی جان چلی گئی جواں سال بیٹے کی المناک موت پر غم سے نڈھال ان کے والد وسند خان مستوئی نے رندھی ہوئی آواز میں…