ہزاروں ڈالر کمانے والے کراچی جیل کے ہنرمند قیدی، ”جیل میں زندگی کا اصل مطلب سمجھ آیا“
کراچی سینٹرل جیل میں سن 2007 میں ایک آرٹ پروگرام شروع کیا گیا تھا، جس کا مقصد طویل سزا کاٹںے والے اور سزائے موت پانے والے قیدیوں کی اصلاح کرنا ہے۔ بعض قیدی اس کمائی سے اپنے گھرانوں کی مالی مدد کے قابل ہوئے ہیں۔ نوآبادیاتی دور میں کراچی میں قائم کی گئی…