وہ انتقام کی آتش تھی میرے سینے میں۔۔ جلیانوالہ باغ قتلِ عام اور ادھم سنگھ کا انتقام
انتقام ایک ایسی ناقابلِ تردید حقیقت ہے جو انسانی جبِلَّت، نفسیات اور رَگ و پَے میں رچی ہوئی ہے۔ جیسے سورج سے روشنی الگ نہیں ہو سکتی، اسی طرح لاکھ کوشش کے باوجود بدلے کی آگ کبھی بھی انسانی دل و دماغ سے سرِ مو دور نہیں ہو سکتی۔ یہ ہمہ وقت کبھی انفرادی تو…