سائنسدانوں کا زمین سے باہر زندگی کے ’مضبوط ترین ثبوت‘ ملنے کا دعویٰ
سائنس کی دنیا سے ایک حیرت انگیز خبر سامنے آئی ہے، جو شاید انسانی تاریخ کے سب سے قدیم سوال کا جواب بن جائے: کیا ہم کائنات میں تنہا ہیں؟ جی ہاں! سائنس دانوں نے زمین سے باہر زندگی کے ممکنہ وجود کا اب تک کا سب سے وزنی، سب سے واضح اور سب سے…
ناسا کی جیمز ویب اسکوپ کو خلا میں ملنے والا ’سوالیہ نشان‘ کیا ہے؟
ناسا کی جیمز ویب اسکوپ ٹیلی اسکوپ کو خلاء میں دلچسپ ’سوالیہ نشان‘ ملا ہے۔ ویب سائٹ ’بزنس انسائڈر‘ کے مطابق ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ اپنے معمولات کے مشاہدات کر رہی تھی کہ اسے خلاء میں بالکل ’سوالیہ نشان‘ جیسا مواد نظر آیا اس مواد کی شکل ہو بہو…
خلائی دوربین ایسی کہکشائیں ڈھونڈ رہی ہے، جنہیں نہیں ہونا چاہیے: سائنسدان مخمصے میں پڑ گئے
جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی فراہم کردہ معلومات سائنسدانوں کے لیے گہرے مخمصے کا سبب بن گئی ہے کیونکہ اگر اس کی تصدیق ہو جاتی ہے تو ماہرین فلکیات کو کائنات کی تخلیق اور کہکشاؤں کی ترقی کے بارے میں اپنی فہم کو تبدیل کرنا پڑے گا تحقیق کے دوران ایک سائنسدان…
جیمز ویب خلائی دوربین سے پہلے سیارے کی دریافت، جو زمین جیسا ہے!
گذشتہ سال کے اواخر میں اپنی لانچ سے لے کر اب تک جیمز ویب نامی طاقتور خلائی دوربین نے کئی نئی دریافتیں کی ہیں اور اب اس فہرست میں ایک اور چیز کا اضافہ ہو گیا ہے اب پہلی مرتبہ دنیا کی اس سب سے بڑی دوربین نے ایک سیارہ دریافت کر لیا ہے، جس…
ہبل اور جیمز ویب ٹیلی اسکوپ مشن میں اہم کردار ادا کرنے والی نوجوان سائنسدان ڈاکٹر منزہ عالم
پاکستانی ماہرِ فلکیاتی طبیعیات ڈاکٹر منزہ عالم ہبل اور جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ مشنز کا حصہ رہ چکی ہیں۔ حجاب کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر کیریئر میں اہم سنگِ میل عبور کرنے والی ڈاکٹر منزہ پاکستانی خواتین کے لیے ایک مثال ہیں فلکیات خصوصاً فلکیاتی طبیعیات…
آسٹریلیا کی پہلی موبائل ٹیلی اسکوپ کے موجد پاکستانی ڈاکٹر، جن کی نظریں اب مریخ پر ہیں
یہ اگست سنہ 2016ع کی بات ہے اور مقام ہے آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ سے تقریباً چھ سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک دور افتادہ قصبہ انڈاموکا، جہاں رات کی تاریکی میں ایک کیمپنگ گراؤنڈ میں متعدد افراد ایک ایسے ٹرالے کے گرد جمع ہیں، جس پر ایک پلاسٹک کی ٹینکی نما…