تھر: جنگلی حیات کے لیے محفوظ علاقے میں جیپ ریلی روکنے کے لیے محکمہ جنگلی حیات عدالت جائے گا
سندھ کے محکمہ جنگلی حیات نے صوبے کے صحرائی علاقے تھر میں آئندہ چند ہفتوں میں منعقد ہونے والی جیب ریلی کو روکنے کی غرض سے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ جنگلی حیات سندھ کے ڈپٹی کنزرویٹر میر اعجاز حسین تالپور نے محکمہ کھیل، ڈپٹی کمشنر…
بلوچستان اور چولستان میں شدید گرمی اور پانی کی قلت
بلوچستان کے کئی علاقوں کے باسی خشک سالی سے نبرد آزما ہیں اور انہیں اس کے تباہ کن دیرپا اثرات کا سامنا ہے قلات کے ایک دور افتادہ علاقے گزگ کے قریب جہاں تک رسائی بھی جان جوکھم کا کام ہے وہاں پر دو اطراف سے گھرے پہاڑوں کے بیچ کچھ لوگ زمینداری کرتے ہیں،…