میراڈونا کی ’ہینڈ آف گاڈ‘ جرسی نے اسپورٹس نیلامی کے ریکارڈ توڑ دیے
فٹ بال کی دنیا کے جادوگر کہلانے والے لیجنڈ ڈیاگو میراڈونا کی مشہور شرٹ، جسے انہوں نے 1986ع کے ورلڈ کپ کے دوران انگلینڈ کے خلاف میچ میں پہنے اپنا مشہور ’گاڈز ہینڈ‘ گول کیا تھا، حال ہی میں 9.3 کروڑ ڈالر یا ایک ارب سڑسٹھ کروڑ پاکستانی روپے میں فروخت ہوئی ہے…