تھرپارکر: پگڑی ہو تو جیسو جیسی ہو، ورنہ نہ ہو۔۔
جیسو سندھ کے ضلع تھرپاکر کے شہر مٹھی میں نائی کا کام کرتے ہیں، لیکن ان کی اصل وجہ شہرت سر کے بال کاٹنا نہیں بلکہ سر پر پگڑی باندھنے کی مہارت ہے ان کی اس مہارت کی وجہ سےان کے پاس دور دور سے لوگ صرف پگڑی بندھوانے آتے ہیں، کیونکہ ان کے خیال…