میکسیکو: جنگل میں ’یہودی طالبان‘ کہلانے والے لیو طہور کے مرکز سے بچے بازیاب
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے موصولہ اطلاعات کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ میکسیکو کے ایک جنگل میں قائم ایک یہودی فرقے کے مرکز سے کئی بچوں کو بازیاب کیا گیا ہے یہ کارروائی کم سن بچوں کی غیر قانونی نقل و حمل کی تفتیش کے دوران یہودی فرقے…