یوکرین کی زحمت اسرائیل کے لیے رحمت
چوبیس فروری کو روس نے یوکرین پر حملہ کردیا اور دو روز بعد اسرائیلی ایئرلائن ایل آل کی دو خصوصی پروازوں کے ذریعے ڈھائی سو یوکرینی یہودی پناہ گزیں تل ابیب کے بن گوریان بین الاقوامی ایئرپورٹ پر اترے۔ باقی ممالک نے یوکرینی پناہ گزینوں کے لیے اپنے دروازے…
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی یہود دشمنی
اسرائیل کو سب سے زیادہ فخر اس پر ہے کہ مشرقِ وسطی کے آمرانہ طول و عرض میں وہ ایسی مثالی جمہوریت ہے جہاں باقاعدگی سے انتخابات ہوتے ہیں اور عام آدمی سے صدر اور وزیرِ اعظم تک کوئی بھی احتساب سے مبرا نہیں۔ ایک وزیرِ اعظم ( یہود اولمرٹ) کو بدعنوانی کے جرم…
کولکتہ میں یہودی عبادت گاہوں کے مسلمان رکھوالے
کولکتہ – سنہ 1772ع سے سنہ 1911ع تک، یعنی لگ بھگ ایک سو چالیس برس، مغربی بنگال کے وسط میں دریائے ہگلی کے کنارے واقع ایک پُررونق اور کمرشل شہر کولکتہ، برٹش انڈیا کا دارالحکومت رہا خلیجِ بنگال سے ڈیڑھ سو کلومیٹر کے فاصلے پر واقع اس شہر کی اسٹرٹیجک محل…