کینیڈا کو نئی امیگریشن پالیسی کے تحت کن شعبوں میں چودہ لاکھ ملازمین کی ضرورت ہے؟
کینیڈا کے امیگریشن کے وزیر شان فریزر نے آئندہ تین برسوں میں تقریباً چودہ لاکھ تارکین وطن کو خوش آمدید کہنے کے منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ’سادہ سی بات ہے۔ ہمیں مزید لوگوں کی ضرورت ہے۔‘ شان فریزر کے اعلان کے مطابق کینیڈا سنہ 2023ع میں چار لاکھ پینسٹھ…