امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کی صورت میں 83 لاکھ ملازمتیں ختم ہونے کا خدشہ
امریکہ میں قرضوں کی بالائی حد نہ بڑھنے کی صورت میں معیشت کو پہنچنے والے نقصان کے باعث خدشہ ہے کہ تراسی لاکھ ملازمتیں ختم ہو جائیں گی عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس کاؤنسل آف اکنامک ایڈوائزرز کی ایک رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ امریکہ…
کینیڈا کو نئی امیگریشن پالیسی کے تحت کن شعبوں میں چودہ لاکھ ملازمین کی ضرورت ہے؟
کینیڈا کے امیگریشن کے وزیر شان فریزر نے آئندہ تین برسوں میں تقریباً چودہ لاکھ تارکین وطن کو خوش آمدید کہنے کے منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ’سادہ سی بات ہے۔ ہمیں مزید لوگوں کی ضرورت ہے۔‘ شان فریزر کے اعلان کے مطابق کینیڈا سنہ 2023ع میں چار لاکھ پینسٹھ…
سعودی عرب میں ملازمت کے لیے مہارت کا تصدیقی سرٹیفکیٹ کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟
پچھلے سال سعودی عرب کی وزارت انسانی وسائل و سماجی ترقی نے سعودی عرب میں ورکرز کی مہارت اور استعداد کار جانچنے کے لیے ’پروفیشنل ویری فیکیشن پروگرام‘ شروع کیا اس پروگرام کے تحت سعودی عرب میں مقیم ورکرز کا تحریری اور پریکٹیکل ٹیسٹ لیا گیا، جس کا مقصد یہ…
بینک کی نوکری ’ڈریم جاب’ سے ’بیگار کیمپ‘ کی طرح کیسے بنی؟
بینک ملازمت کے حوالے سے محمد وقاص کا تجربہ انتہائی تلخ رہا، یہی وجہ ہے کہ دس سال بینک ملازمت میں گزار کر حال ہی میں انہوں نے اسے خیرباد کہہ دیا ہے اپنی ملازمت کے دوران محمد وقاص نے کم و بیش بینک کے تمام شعبہ جات میں فرائض سرانجام دیے، وہ آپریشنل مینیجر…
یونین کونسل سطح، میرٹ پر ملازمتیں دی جائیں گی، ناصر حسین شاہ
کراچی : سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ضلع کے نوجوانوں کو میرٹ پر ملازمتیں یونین کونسل سطح پر دی جائیں گی، باہر سے کو ئی نہیں آئے گا انہوں نے کہا کہ اب دھونس دھاندلی کی سیاست نہیں چلے گی، خواجہ اظہار نے گذشتہ روز…