کمل ہاسن نے اداکاری سے کنارہ کش ہونے والے جانی واکر کو ’چاچی 420‘ میں اداکاری کرنے کے لیے کیسے منایا؟
بدرالدین جمال قاضی المعروف جانی واکر کے ہاتھوں میں اسکرپٹ تھا، مقابل کمل ہاسن تھے اور خود جانی واکر شش و پنج کا شکار تھے ایک منجھے ہوئے اداکار جانی واکر کی اس حالت کی وجہ یہ تھی کہ وہ کم از کم دس سال سے فلمی دنیا اور تقریبات سے دور تھے، سچ تو…