انسان دوستوں کے علاوہ لطیفوں سے بھی پہچانا جاتا ہے
ہم مذاق میں وہی کچھ کہتے ہیں جو سنجیدگی کے وقت دراصل کہنا چاہتے ہیں۔۔ ہمیں خوف ہوتا ہے کہ ہماری بات سن کے سامنے والا ناراض ہو جائے گا، وہ سمجھے گا کہ یہ پرانے دماغ کا ہے، یا اس کی سوچ نیچی ہے، تو ہم خود کو بچانے کے لیے وہ ساری باتیں…
مشتاق احمد یوسفی اور ضیا محی الدین ہنستے ہیں!
پندرہویں اردو کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں ضیا محی الدین لہک لہک کر پڑھ رہے ہیں: ”بعض خواتین جس انداز سے چہل قدمی کرتی ہیں اسے چہل قدمی کہنا مناسب ہوگا۔ مرزا عبدالودود کہتے ہیں کہ چال کی خوبی سے ہی چال چلن کی خرابی کا اندازہ کیا جا سکتا ہے (قہقہے اور…
میمز کے دور میں مزاح لکھنا مشکل کیوں ہے؟
اللہ کو جان دینی ہے، جتنا مشکل کام مزاح لکھنا ہے اتنا مشکل شاید بچہ جننا بھی نہیں۔ مجھے بچہ جننے کا کبھی تجربہ تو نہیں ہوا (اور مستقبل میں بھی کوئی ارادہ نہیں) البتہ مزاح میں منہ مارتا رہتا ہوں، اسی لیے جب بھی یہ سوچ کر لکھنے بیٹھتا ہوں کہ آج شگفتہ سی…
لطیفے ہمیشہ بیویوں کے ہی کیوں بنتے ہیں؟
لطیفے ہمیشہ بیویوں کے ہی کیوں بنتے ہیں اور گالی کسی کی والدہ، بیٹی یا بہن کو ہی کیوں دی جاتی ہے؟ آپ کے پاس بیویوں پر ایک لطیفہ آیا اور اسے پڑھ کر، ہنس کے، آگے بڑھا دیا گیا۔ یہ ہنسی کیوں آتی ہے؟ بیوی سے اتنے ہی تنگ ہیں تو ساتھ کیوں رہتے…