فلسطین اسرائیلی ہتھیاروں کی لیبارٹری ہے
سات اکتوبر کے بعد پہلے چار ہفتے میں اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر پچیس ہزار ٹن سے زائد بارود برسا دیا، جس کی مجموعی طاقت دو ایٹم بموں کے برابر ہے۔ جب کہ زمین پر پچھلی دو دہائیوں میں ایسے ایسے نئے ہتھیاروں کی فلسطینیوں پر ٹیسٹنگ ہوئی ہے، جو اکیسویں صدی میں…