انتخابات میں صحافیوں کو کیسے استعمال کیا جاتا ہے؟
انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کو ریاست کے تین ستون کہا جاتا ہے۔ آزاد میڈیا کو چوتھا ستون اس لیے گردانا جاتا ہے کیونکہ اسے ریاست کے تین ستونوں کی کارکردگی پر نظر رکھنی ہوتی ہے۔ ملک میں حالیہ انتخابات کے حوالے سے میڈیا کے کردار کو کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا…