سزائے موت کا فیصلہ سنانے کے بعد جج اپنے قلم کی نب کیوں توڑتے ہیں؟
گزشتہ دنوں 1919ع میں ہوئے سانحہ جلیانوالہ والا باغ امرتسر پر بنی ایک تاریخی فلم ”سردار اودھم“ نیٹ فلیکس پر دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ انگلش ڈبنگ کے ساتھ اس تاریخی فلم کے مکالمے، اداکاری، ڈائریکشن، فلمائے گئے مناظر و مقامات دیکھنے والے کو بور نہیں ہونے دیتے…