27ویں ترمیم، غیر سیاسی وکلا اور لا ایجوکیشن کا علمی بحران
پاکستان کے لا (Law) کالجوں اور یونیورسٹیوں میں آئین و قانون کی تدریس ایک عجیب تضاد کا شکار ہے۔ اکثر و بیشتر کلاس کا ماحول ایسا ہوتا ہے جیسے آئین کوئی بے ضرر قانونی کتاب یا محض شقوں اور تعریفوں کا مجموعہ ہے جس کا سیاست، سماج اور طاقت سے کوئی تعلق نہ ہو۔…