بلوچستان کے سیاسی حلقوں میں ہلچل: اسلم رئیسانی کی جے یو آئی میں شمولیت اور قومپرست جماعتوں کی حکمت عملی
جمعیت علمائے اسلام کے امیر و پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ”امریکہ اور یورپ سے دوستی کے لیے تیار ہیں لیکن غلامی قبول نہیں“ مولانا فضل الرحمان بدھ کو سراوان ہاؤس کوئٹہ میں چیف آف سراوان اور سابق وزیراعلٰی…
اپوزیشن سے رابطے میں ممبران کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، حکومت کے 10 سے 12 اراکین اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں، پرویز الہیٰ
اسلام آباد – اپوزیشن سے پینگیں بڑھانے والے مرد اور خواتین ایم این ایز کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی ہے وزیراعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے وزیراعظم عمران…
ن لیگ کی پالیسی مزاحمت نہیں منافقت ہے، بلاول. میر جعفر ہمیں چھوڑ گئے، فضل الرحمٰن
رحیم یار خان : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ کی پالیسی مزاحمت یا مفاہمت نہیں، منافقت ہے دوسری جانب مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہا کہ جب آپ میں میر جعفر اٹھیں گے تو کچھ بھی فرق پڑے گا ، نام لینے کی ضرورت نہیں لوگ بہت…
پی پی اور اے این پی کے بغیر بھی پی ڈی ایم کراچی پاور شو متاثر کن رہا
کراچی : کثیرالجماعت حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے کراچی میں اتوار کو منعقدہ جلسے میں جمعیت علما اسلام کے کارکنوں کی اکثریت نظر آئی، جس کی وجہ سے یہ جے یو آئی کا جلسہ عام محسوس ہو رہا تھا ماضی کی اہم اتحادی جماعت…