سترہ گھنٹے ملبے تلے بہن کی ڈھال بننے والی شامی بچی، اور تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے بچا لی گئی نوزائیدہ بچی
ترکیہ اور شام میں پیر کی صبح آنے والے شدید زلزلے کے بعد تباہی کے مناظر کی تصاویر اور دلخراش وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں شام میں تباہ ہونے والی ایک عمارت میں سترہ گھنٹے سے ملبے تلے دبی شامی بچی اپنی چھوٹی بہن کی ڈھال بن گئی اور اس کے سر کو زخمی…