جولیا پاسٹرانا۔۔ دنیا کے لیے ایک ’عجوبہ‘ اور تماشا بننے والی میکسیکن خاتون کی اذیت ناک کہانی
جولیا پاسٹرانا، جو ’دا بیئر لیڈی‘ یا ’دی وومن وِتھ اے بیئرڈ‘ کے نام سے مشہور ہوئی، ایک ایسی تاریخی شخصیت ہے جس کی زندگی سماجی تضحیک، انسانی اقدار کی پامالی، اور نام نہاد مہذب معاشرتی طرزِ عمل پر سوالیہ نشان ہے۔ جولیا کی پیدائش 1834 میں میکسیکو کے ایک…