امریکا میں جنگل کی آگ سے تقریباً ایک ہزار مکان تباہ
کولوراڈو – امریکی ریاست کولوراڈو میں کینیڈا کی سرحد سے متصل روکی ماؤنٹینز نامی پہاڑی سلسلے کے کئی مضافاتی علاقوں کو جنگل کی آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد تقریباً ایک ہزار کے قریب گھر جل کر خاکستر ہو گئے اور سینکڑوں مزید گھروں کو نقصان پہنچا…