اس کارزارِ حیات میں حیاتِ حیات کتنی سستی ہے!
کراچی یونیورسٹی کا طالبِ علم، بدنصیب بلوچستان کا بدقسمت بیٹا، حیات بلوچ ایف سی کے ہاتھوں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا… اب ایف سی کے، خون سے رنگے ہوئے ہاتھ دھلوانے کا انتظام کیا جائے گا، سخت نوٹس لے کر اور چند مذمتی بیانات کے ساتھ! کیس داخل ہوگا اور…