کراچی: تالپوروں سے تین حملوں میں فتح نہ ہونے والا شہر جسے انگریزوں نے تین گھنٹے میں فتح کر لیا
کراچی پر قبضہ کرنے کے لیے سندھ کے تالپور حکمرانوں نے تین حملے کیے، جس کے دوران تین ماہ تک محاصرہ کیا گیا لیکن انھیں ہر بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑا لیکن 183 برس قبل ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوج نے صرف تین گھنٹوں کی بمباری اور بغیر کسی جانی نقصان کے اس شہر…
افغان قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود کی ایران میں موجودگی کی تصدیق
کابل : ایرانی وزارت خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ طالبان مخالف گروپ قومی مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود ایران میں موجود ہیں تفصیلات کے مطابق افغان میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی وزارت خارجہ نے پنجشیر کے رہنما احمد مسعود کے ایران آنے کی خبروں کی…
سوری…غلطی سے سات معصوم بچوں سمیت دس بے گناہ لوگ مار دیے!
پینٹاگون : امریکا نے کابل ائیرپورٹ کے قریب کیے گئے ڈرون حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا ہے امریکی جنرل فرینک مکینزی نے کابل ائیرپورٹ سے انخلا کے دوران وہاں کیے گئے ڈرون حملے میں عام افغان شہریوں کی ہلاکت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی…
کابل، جو میں نے دیکھا اور سنا۔۔۔
کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد میں 19 اگست کو ساتھی صحافی سمیرا خان کے ہمراہ کابل پہنچا۔ پچھلی بار 27 مئی، 2021 کو ہم یہاں آئے تھے تو ایک الگ سا نظام، ماحول اور حکومت تھی۔ اس بار ہماری آمد ایک الگ فکر کے ساتھ تھی۔ پاکستان سے طورخم باڈر کراس کیا تو…
کابل کی ایک ورکنگ وومین کی ڈائری: میں نے اتوار کو کابل کی سڑکوں پر کیا کچھ دیکھا؟
(ثروت نجیب کابل میں مقیم گرافک ڈیزائنر اور صحافی ہیں۔ سارک ادبی شعبے اور بین الاقوامی اماروتی پوئیٹک پریزم کی رکن بھی ہیں۔ معاشرتی، سیاسی، ملکی اور عالمی مسائل ان کے خاص موضوعات ہوتے ہیں۔ مادری زبان پشتو ہونے کے باوجود اردو ادب سے شغف رکھتی ہیں اور…
کابل ایئرپورٹ پر امریکی فوج کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک
کابل : افغان دارالحکومت کابل میں ایئر پورٹ پر ہجوم کو منتشر کرنے کے لئے کی گئی امریکی فوج کی فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے برطانوی میڈیا کے مطابق افراتفری کے بعد کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بند کر دیا گیا ہے اور تمام کمرشل پروازیں بھی…
طالبان کابل میں داخل ہو گئے، افغان وزارت داخلہ کی تصدیق
کابل: طالبان جنگجو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہوگئے ہیں اور بزور طاقت قبضہ نہ کرنے کے وعدے کے بعد ان کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار کی پر امن منتقلی کے منتظر ہیں غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ایک عہدیدار نے بتایا کہ طالبان تمام اطراف سے…