شہر (جرمن ادب سے منتخب افسانہ)
”اب ہم اور آگے بڑھ رہے ہیں۔“ ، انجینئرنے اس وقت منادی کی، جب دوسری ریل گاڑی لوگوں، کوئلے، اوزار اور خوراک لے کر پٹری کے اس حصے پر پہنچی، جسے ایک روز قبل ہی بچھایا گیا تھا۔ روپہلی دھوپ میں چراہ گاہیں دھیمی دھیمی دہک رہی تھیں جبکہ دور افق پر گھنے جنگلات سے…