پھٹے کپڑوں کو رفو کرنے کا حیرت انگیز جاپانی طریقہ
جاپان میں قیمتی لیکن پھٹ جانے والے کپڑوں کو رفو کرنے کا فن بہت پرانا ہے، جسے ’کاکیٹسوگی‘ کہا جاتا ہے، اس کے نتائج اتنے حیرت انگیز ہوتے ہیں کہ کسی ماہر کی آنکھ بھی انہیں نہیں دیکھ سکتی یہاں تک کہ کپڑا بالکل نیا دکھائی دیتا ہے اگرچہ تیز رفتار دور میں…