وادی کیلاش کہ جیسے کسی فلم کا سیٹ
موٹر سائیکل پر ایک طویل سفر سے حال ہی میں واپسی ہوئی ہے۔ قراقرم ہائی وے سے ہوتے ہوئے وادی غذر گئے یہاں یٰسین وادی کا چکر لگایا اور پھر شیندور لاسپور مستوج بونی سے ہوتے ہوئے چترال پہنچے۔ کیلاش اور گول نیشنل پارک کے چکر لگانے کے بعد واپس لاہور آنے تک یہ…