کیلاشیوں سے انٹرویو مذہبی رہنماؤں کی اجازت سے مشروط کیوں کیا گیا؟
خیبر پختونخوا کے شمالی ضلع چترال میں کوہ ہندوکش کے بلندو با لاپہاڑوں اور ہرے بھرے درختوں کے بیچ میں محصور کیلاش قبیلے نے کئی صدیوں سے اپنی منفرد ثقافت، زبان اور مذہب کو زندہ رکھا ہوا ہے۔ کیلاش دنیا کی قدیم ترین تہذیب ہے, جو بیک وقت ایک مذہب بھی ہے اور…