کلمت بندرگاہ اور بستی: ”سمندر میں عرصے بعد مشکا، پاپلیٹ اور جھینگا نظر آیا“
کلمت – بلوچستان کے علاقے کلمت کے ساحل پر دوپہر کے ساڑھے بارہ بجے تھے۔ چھ سے آٹھ سال کی عمر کے کئی بچے آ کر ساحل پر بیٹھے، اُن کی نظریں سمندر کی طرف تھیں۔ بالآخر ڈیڑھ بجے کے قریب چند کشتیاں سمندر میں نظر آنا شروع ہو گئیں جیسے ہی کشتیاں ساحل پر…