آغا خان کا ایک خط جو عثمانی خلافت کے خاتمے کا بہانہ بنا
یہ تین اور چار مارچ، 1924 کی درمیانی رات تھی۔ آبنائے باسفورس پر واقع محل ڈولماباچے مکمل خاموشی میں ڈوبا ہوا تھا محل کے مکین حسبِ معمول کھانا کھانے اور دیگر شبینہ مصروفیات سے نپٹنے کے بعد خواب گاہوں میں سما چکے تھے لیکن ابھی انہیں نیند کی آغوش میں پہنچے…