میں ایک کنکھجورا ہوں
میں ایک کنکھجورا ہوں۔ بڑی شدت سے مجھے لگا کہ استاد اصل سائنس یہی ہے، کنکھجورا ہو جانے میں بڑا سکون ہے، جب علی بابا میرے پاس بیٹھے تھے اور انہوں نے مجھے کنکھجورے کا قصہ سنایا۔ کنکھجورا صبح اٹھتا تھا، مزے سے چلتا چلتا اپنے شکار کا بندوبست کرتا اور پیٹ…