ملیر، خاتون سمیت پانچ ملزمان کے قبضے سے دو کروڑ روپے کی منشیات برآمد
کراچی : ضلع ملیر پولیس نے منشیات کی سپلائی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک خاتون سمیت پانچ ملزموں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دو کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر ٹول پلازہ کے قریب لنک روڈ پر…