ملیر ایجوکیشن سٹی یا کارپوریٹ کالونی
ملیر کی زمین پر سندھ حکومت کی جانب سے جو منصوبہ “ایجوکیشن سٹی” کے نام سے شروع کیا گیا ہے وہ ملیر کی زمینوں پر قبضے کی ایک نئی شکل ہے۔ یہ منصوبہ ریاستی و حکومتی اداروں اور کارپوریٹ مفادات کو ترقی اور علم جیسے خوبصورت الفاظ کے پردے میں ملیر کی زمینوں،…
کراچی میں ماحولیاتی توازن بمقابلہ تعمیرات: فوٹوگرافر سلمان بلوچ سے مکالمہ
کراچی کا سب سے بڑا ضلع ملیر صدیوں سے مقامی سندھی اور بلوچ قبائل کا مسکن رہا ہے، جو ایک مشترکہ زرعی معاشرے کے طور پر ماحول پر انحصار کرتے تھے۔ تاہم، تیزی سے بڑھتی ہوئی شہری آبادی اور ترقیاتی منصوبے زمین، پانی اور جنگلی حیات کے لیے خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔…
ملیر ایکسپریس وے کے متعلق خدشات
کراچی میں ملیر ایکسپریس وے ملیر ندی کے مغربی کنارے پر بنایا جا رہا ہے۔ میرے ذہن میں کوئی شک نہیں کہ ایکسپریس وے مکمل ہو جائے گی الا یہ کہ جب تک کوئی بڑی عوامی تحریک شروع نہیں ہو جاتی، ہاؤسنگ سوسائیٹیاں اس کے کناروں پر کھمبیوں کی طرح اگ کر پھیل جائیں گی…