ہم مالک ہیں، غلام نہیں!
اک عذاب ہے زمیں زادوں کے لیئے، جو صدیوں سے اپنے گھروں گاؤں کھیتوں میں اپنی شناخت رسم رواج کے مطابق زندگی گذارتے آ رہے تھے کہ ناگاہ شہر ناگ کی صورت پھن پھیلائے ان کے گھروں گاؤں کھیتوں کو نگلتا جا رہا ہے۔۔ امیر زادوں، زرداروں اور منصب کی کرسیوں پر بیٹھے وہ…
ملیر ایکسپریس وے اور شہروں کی نقشہ سازی
کراچی میں گزشتہ دو دہائیوں کے دوران بہت سا شاندار اور مہنگا انفراسٹرکچر تعمیر کیا گیا ہے۔ تاہم، اس میں سے زیادہ تر نے شہر کی تاریخ، گرین بیلٹ اور تعمیراتی ورثے کو مٹا دیا ہے۔ اس نے آثار قدیمہ کی جگہوں، صدیوں پرانی بستیوں، مذہبی اور تعلیمی اداروں، لوگوں…
ملیر ایکسپریس وے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر کو معلومات فراہم نہ کرنے پر شوکاز نوٹس جاری
سندھ کے انفارمیشن کمشنر نے بدھ کے روز ملیر ایکسپریس وے منصوبے کے پروجیکٹ ڈائریکٹر نیاز احمد سومرو کو کمیشن کے سامنے غیر حاضری اور معلومات ظاہر کرنے میں ناکامی پر شوکاز نوٹس جاری کیا ہے واضح رہے کہ ایک غیر منافع بخش تنظیم، پبلک انٹرسٹ لاء ایسوسی ایشن آف…
پرانا ملیر: ۱۹۹۹ میں لکھی گئی ایک تحریر (حصہ اول)
جو ملیر ہم نے دیکھا، اُس کا تو اِس وقت نام و نشان تک نہیں رہا اور اپنے آباؤ اجداد سے جو سنا، وہ تو صرف دیو اور پریوں کی دیس جیسی کہانی لگتی ہے۔۔ البتہ اگر ملیر ندی کے کناروں سے سفر کا آغاز کیا جائے، ابتدا ڈفینس سوسائٹی کی عالیشان عمارتوں سے کی…