لیاری اور ہندی فلم ”دھرندر“ کا ٹریلر
لیاری، کراچی کی سب سے قدیم اور پہلی محنت کش آبادی۔ بلوچ اکثریت کے ساتھ یہاں کچھی کمیونٹی دوسری بڑی آبادی ہے ـ مہاجر، میمن، پنجابی اور پشتون بھی لیاری کی سماجی تشکیل کا لازمی حصہ ہیں۔ یہ خطہ تاریخی طور پر شہر کی گنجان آباد، محنت کش اور سیاسی طور پر باشعور…
ملیر کی سیاسی جدوجہد: مسائل، حکمت عملی اور مستقبل کی راہ
پاکستان میں اقتدار کی سیاست کرنے والی بیشتر جماعتیں عوامی طاقت کے بجائے بیرونی امداد اور ’مقتدر‘ حلقوں پر انحصار کرتی ہیں۔ ان کے نزدیک عوامی حمایت محض منشور کی سیاہی تک محدود ہوتی ہے۔ سندھ کی قوم پرست جماعتیں بھی اب ایک مخصوص طرزِ سیاست میں جکڑی جا چکی…
سندھ میں سیاسی جوڑ توڑ، ایم کیو ایم کے دھڑوں کو یکجا کرنے کی کوششیں
صوبہ سندھ میں سال کے اختتام پر سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور ماضی میں شہری سندھ سے واضح برتری رکھنے والی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے بکھرے دھڑے ایک جگہ جمع ہونے کے لیے ان دنوں سرگرم ہیں گورنر سندھ سے گزشتہ ہفتے ہونے والی اہم رہنماؤں کی…