سمندر بلند ہو رہا ہے: لاکھوں عمارتیں اور کروڑوں زندگیاں خطرے میں
ہمارا سیارہ تیزی سے بدل رہا ہے۔ موسم شدید سے شدید تر ہوتا جا رہا ہے، بارشیں بے وقت اور طوفان بے قابو ہو چکے ہیں۔ انہی تبدیلیوں میں ایک خاموش مگر نہایت خطرناک حقیقت بھی چھپی ہوئی ہے۔ سمندر کی سطح بڑھ رہی ہے۔ بظاہر یہ اضافہ چند ملی میٹر سالانہ ہے، لیکن اس…
بے گھری مجھ سے پتہ پوچھ رہی ہے میرا۔۔
جب آپ ماڑی پور روڈ سے ہاکس بے کی طرف جاتے ہیں، تو سمندر سے تقریباً دو کلومیٹر دور ایک کنکریٹ کی دیوار سڑک کے بائیں جانب دکھائی دیتی ہے۔ یہ دیوار ہاکس بے ڈرائیو تک پہنچ کر بائیں جانب مڑ جاتی ہے اور تقریباً ایک کلومیٹر تک جاری رہتی ہے۔ دیوار سے گھیرے گئے…
مداخلت
ارادہ تھا، ارادہ اب بھی ہے کہ میں کچھ روز تک کراچی کے قصے، کراچی کی کہانیاں لکھوں گا۔ کراچی میرا شہر نہیں، کراچی میرا ملک ہے۔ ٹھیک سنا ہے آپ نے، کراچی میرا ملک ہے، کراچی میرا وطن ہے، اس کی اپنی تہذیب ہے، تمدن ہے، ثقافت ہے۔ میرے ملک کی اپنی زبان ہے۔…
کراچی: ماضی، حال اور مستقبل (پہلا حصہ)
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی آبادی دو کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ دنیا کے بڑے شہروں میں لوگوں کو شہری سہولتیں فراہم کرنے کو اولین ترجیح دی جاتی ہے جس کی وجہ سے ان گنجان ترین شہروں کے لوگوں کو بہت زیادہ مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ہے۔ کراچی غالباً…
کراچی تاریخ کے آئینے میں (تیسرا اور آخری حصہ)
اس دور کے کراچی میں برہمنوں کے تین یا چار اسکولوں میں ہندوؤں کو سندھی زبان میں تعلیم دی جاتی تھی۔ طالب علم روزانہ اپنے استاد کے لیے تحفے کے طور پر تھوڑی مقدار میں چاول اور ایندھن کے لیے چند لکڑیاں ضرور لے کرجایا کرتا تھا جبکہ والدین ہر ماہ ایک یا دو روپے…
کراچی میں سویا بین سے لدے جہاز میں مزدوروں کی ہلاکت کا معاملہ کیا ہے؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز جہاز سے سویا بین اتارنے کے دوران دو مزدور ہلاک جبکہ متعدد افراد متاثر ہوئے ہیں کراچی پورٹ پر لنگر انداز جہاز میں دم گھٹنے کے باعث 2 مزدور جاں بحق ہو گئے ہیں، دونوں مزدور صبح کے وقت ڈیوٹی کرنے کیلئے پورٹ…
کیا سی پیک کا مرکز گوادر کے بجائے اب کراچی ہوگا؟
چند ماہ پہلے گوادر میں بڑی سرمایہ کاری کرنے والے کچھ باخبر دوستوں نے بتایا کہ انہوں نے اپنا سرمایہ واپس کراچی منتقل کرنا شروع کردیا ہے۔ وجہ پوچھی تو ٹال گئے۔ ظاہر ہے کہ اندر کی معلومات لیک نہیں کی جاتی وہ بھی ایک ایسے شخص کو جس کا کام ہی خبریں منتقل کرنا…
کراچی کی بندرگاہ پر پھنسی درآمد شدہ گاڑیوں کو ریلیز کرنے کا حکم
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے پورٹ پر پھنسی پرانی گاڑیوں سے متعلق بڑا فیصلہ سناتے ہوئے درآمد شدہ پرانی گاڑیوں کو ریلیز کرنے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق جسٹس شفیع صدیقی، جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس عدنان اقبال چوہدری پر مشتمل بینچ نے پرانی درآمد شدہ…