کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں. زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کراچی کے شمال مغرب کی سمت میں آیا، جس کی شدت 3 اعشاریہ 1 تھی زلزلے کے جھٹکے11 بج کر 39 منٹ پر محسوس کیےگئے، زلزلے کا مرکز کراچی سے 72 کلومیٹر شمال مغرب…