پاکستان میں مون سون بارشیں آج سے شروع ہونے کا امکان
پاکستان میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہوگیا ، مون سون بارشیں آج سے شروع ہونے کا امکان ہے، کشمیر، پنجاب اور اسلام آباد کے ساتھ سندھ کی ساحلی پٹی پر بارشیں ہوں گی جبکہ 5 جولائی تک رہنے والے سسٹم کے باعث کراچی ، حیدرآباد، لاہور اور راولپنڈی کے نشیبی علاقے…
کے ڈی اے کا سرجانی ٹاؤن میں بڑا رہائشی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ
کراچی : ادارہ ترقیات کراچی (کے ڈی اے) نے سندھ حکومت کی اجازت سے شہر میں بڑا رہائشی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق کے ڈی اے نے سندھ حکومت کی منظوری کے بعد سرجانی ٹاؤن سیکٹر 7 بی میں بیس ہزار گز پر ایک رہائشی منصوبے پر کام شروع کر دیا…
کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز میں مالیاتی اور انتظامی بے قاعدگیاں، مسائل کے انبار
کراچی : باخبر ذرائع نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ماتحت چلنے والا امراض قلب کا بڑا اسپتال کراچی انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز شدید انتظامی اور طبی بحران کا شکار ہوگیا، جس کا خمیازہ امراض قلب کے مریضوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے اسپتال کے…