بے گھری مجھ سے پتہ پوچھ رہی ہے میرا۔۔
جب آپ ماڑی پور روڈ سے ہاکس بے کی طرف جاتے ہیں، تو سمندر سے تقریباً دو کلومیٹر دور ایک کنکریٹ کی دیوار سڑک کے بائیں جانب دکھائی دیتی ہے۔ یہ دیوار ہاکس بے ڈرائیو تک پہنچ کر بائیں جانب مڑ جاتی ہے اور تقریباً ایک کلومیٹر تک جاری رہتی ہے۔ دیوار سے گھیرے گئے…
کراچی: مسمار کیے گئے ڈیڑھ سو سال قدیم مری ماتا کی تاریخ کیا ہے؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں ہندو برادری ہفتے کی صبح یہ دیکھ کر حیرانی اور غم و غصّے سے بھر گئی کہ سولجر بازار میں واقع قدیم مری ماتا مندر زمین بوس ہو چکا ہے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی اس وقت کی گئی، جب جمعہ کی رات گئے علاقے میں بجلی…
کراچی: ماضی، حال اور مستقبل (پہلا حصہ)
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی آبادی دو کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے۔ دنیا کے بڑے شہروں میں لوگوں کو شہری سہولتیں فراہم کرنے کو اولین ترجیح دی جاتی ہے جس کی وجہ سے ان گنجان ترین شہروں کے لوگوں کو بہت زیادہ مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ہے۔ کراچی غالباً…
کراچی: کیا زیرِ تعمیر ریڈ لائن بی آر ٹی، فوارہ چوک پر نصب گلوب نگل جائے گی؟
کراچی میں ٹرانسپورٹ کے نظام کو جدید بنانے کی غرض سے کئی بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبوں پر کام شروع ہو گیا ہے، تاہم بہتر سفری سہولیات کے عوض شہر کی ایک مشہور یادگار سے ہاتھ دھونا پڑ رہا ہے جاننے والے جانتے ہیں کہ اسلامیہ کالج اور داؤد یونیورسٹی آف…