سندھ کے کوہستان کیرتھر کے پہاڑیں، زمینیں اور جنگلات پر بلڈر مافیا کے قبضے جاری ہیں: سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس
نوري آباد : کوہستان کی زمینوں پر قبضہ غیر قانونی ہے، ہمارے غریب مقامی انڈیجینئس لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے کے لیئے انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے، ان پر جھوٹی ایف آئی آر درج کیئے جا رہے ہیں، غیر مقامی لوگوں کو اسلحہ سمیت بیٹھا کر دھرتی کے وارثوں کو ڈرایا…
کورنگی کی مختصر ترین تاریخ
سب سے پہلے کچھ ذکر کورنگی کے نام کا۔۔ کورنگی کے معنی ہندی زبان میں الائچی کے ہیں۔ اس نام کی مناسبت سے دو مفروضے قائم کیے جاسکتے ہیں. ایک تو یہ کہ کورنگی کی بندرگاہ سے کسی زمانے میں الائچی کا کاروبار ہوتا ہوگا یا پھر یہاں الائچی کی کاشت ہوتی ہوگی۔ مگر یہ…
کیا کوئی غیر منتخب فرد بھی کراچی کا میئر بن سکتا ہے؟
مقامی حکومت کے نظام کا مقصد ایک محلے میں رہنے والے لوگوں کو درپیش مقامی مسائل کو حل کرنا ہوتا ہے۔ اس نظام کی بنیاد یہ خیال ہے کہ آبادیوں اور اس کے رہائشیوں کے مسائل مذکورہ آبادیوں میں رہنے والے افراد ہی زیادہ بہتر طریقے سے حل کر سکتے ہیں عقل یہی کہتی ہے…
کراچی کا ٹینکر مافیا، جو پانی کو سونے کے دام بیچتا ہے
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ (کے ڈبلیو ایس بی) کے 36 سالہ سپروائزر فرقان اختر غیر قانونی ہائیڈ رنٹس کو تلاش کرکے اسے اپنے ادارے کو رپورٹ کرنے کے کام پر مامور تھے۔ وہ ضلع غربی کے علاقے منگھوپیر میں موٹرسائیکل پر اپنے فرائض کی ادائیگی کے لیے سڑکوں پر احتیاط…
کراچی: ’پراسرار بیماری‘ پر ماحولیاتی ماہرین کی رپورٹ میں انکشافات
کراچی کے علاقے کیماڑی میں گذشتہ دنوں ہونے والی ہلاکتوں پر طبی اور ماحولیاتی ماہرین کی رپورٹ میں کئی انکشافات سامنے آئے ہیں، جبکہ گذشتہ روز مزید ایک بچے کی ہلاکت سے اب تک ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد بیس ہو چکی ہے ہلاک ہونے والے بچے کا نام عبدالحلیم ولد…