کراچی میں جمعے کو گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان۔۔ گوادر میں کیا صورتحال ہے؟
بلوچستان میں داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سلسلے کے اثرات کی وجہ سے جمعہ یکم مارچ کو سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، بارش کی وجہ سے درجہِ حرارت میں کمی اور موسم قدرے سرد ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر…
کراچی میں بڑا کلائمیٹ مارچ، ماحولیاتی تباہی روکنے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سولہ جولائی کو آب و ہوا کی تبدیلی کے خطرناک اثرات کے بارے میں آگہی بڑھانے اور حکومتی سطح پر اس کی بیخ کنی کی کوششوں کی بجائے اس کی حوصلہ افزائی کرنے کے خلاف سول سوسائٹی کی جانب سے ایک احتجاجی کلائمیٹ مارچ منعقد کیا گیا شرکا…
میگا پروجیکٹس اور ماحولیاتی تباہی، سول سوسائٹی 16 جولائی کو کراچی میں مارچ کرے گی
سول سوسائٹی اور ماحولیاتی کارکنوں کی جانب سے 16 جولائی کو کراچی میں ایک مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد عوام کو ماحولیاتی خطرات سے آگاہ کرنا، بحریہ ٹاؤن، ڈی ایچ اے سٹی، ملیر ایکسپریس وے سے ماحولیاتی تباہی اور اس ضمن میں حکومتی اداروں کی نااہلی…